Welcome to Souq commerce Store !

 سلاجیت ہمالیہ کے پہاڑوں سے نکلنے والی وہ قیمتی چیز ہے جو آپ کی صحت کو چار چاند لگا دیتی ہے۔

کمردرد، جوڑوں کا درد، ڈپریشن، اعصابی کمزوری، جسمانی اور مردانہ کمزوری، بانچھ پن، جسم کی اندرونی چوٹ سمیت کئی بیماریوں میں مفید ہے۔

سلاجیت میں 86 قسم کے منرل اور وٹامنز پائے جاتے ہیں، جو آپ کے جسم میں جانے کے بعد آپ کی گردش خون کو بہتر بناکر نئی زندگی بخشتے ہیں۔

نوٹ: ہائی بلڈپریشر کے ایسے مریض جو میڈیسن لے رہے ہیں وہ استعمال نہ کریں۔ 

آرڈر کرنے کے لیے ابھی وٹس اپ کریں: 03470005578


سلاجیت کیا ہے فوائد کیا ہیں۔

سلاجیت کے معنی “پتھر کی جان” کے ہیں۔سلاجیت، شمالی پاکستان بالخصوص سکردو، چترال اور کالاش کے پہاڑوں سے نکلنے والا ایک مادہ ہے۔ اسکا رنگ سیاہی مائل چاکلیٹ کی طرح ہوتا ہے۔بعض پہاڑوں میں گرمی کی شدت کے باعث دراڑوں کے اندر سے ایک قسم کی گوند کی طرح کا مادہ خارج ہو کر جم جاتا ہے، یہ مادہ پہاڑ کی درزوں/دراڑوں میں از خود بنتا ہے، یہ ایک ٹھوس مادہ ہوتاہے جس میں نامیاتی اجزاء، نباتاتی ریشے اور ارضی اجزاء پائے جاتے ہیں۔‌ سلاجیت ایسےپہاڑوں‌ سے نکلتی ہے جن میں‌ سونے، چاندی، تانبے، سیسہ، زِنک اور لوہے کی کانیں‌ہوتی ہیں‌ اس لئیے اسکا رنگ مختلف ہوتا ہے۔اِس میں‌ سے گائے کے پیشاب جیسی بُو آتی ہے۔اس کے مختلف نام ہیں جو درج ذیل ہیں۔

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!
انگریزیاردوعربیفارسی
Black Asphaltumسلاجیتالشیلاجیتملایی۔ مومیائی

 سلاجیت کیسے حاصل کی جاتی ہے:

جب غیر مصفی سلاجیت کو شدھ یعنی صاف کرنا ہوتو اسے قریبا چار گنا شیر گرم پانی یا دودھ میں گھول کر کپڑ چھان کرکےآہنی ظرف میں ڈال دیتے ہیں اس سیال کو دھوپ میں رکھ دیتے ہیں جب اس کے اوپر کالی کالی بالائی سی آجاتی ہے اسے اتار لیتےہیں بس یہی سورج تاپی یعنی آفتابی شدھ سلاجیت ہے جس کو ست سلاجیت بھی کہتے ہیں ایک دفعہ سیال پرسے بالائی اتار لینےکے بعد پھر بھی بالائی آتی ہے اور اسی طرح اتار لی جاتی ہے جب بالائی اوپر آنی بند ہو جائے تو درد پھینک دی جاتی ہے۔

تاثیر:  سلاجیت کا مزاج گرم؛ 2درجہ خشک؛ 2 درجہ۔

سلاجیت کو چترالی زبان میں “زومو آشرو” یعنی “پہاڑ کا آنسو” کہا جاتا ہےچترالی زبان میں “آشرو” “آنسو” کو کہا جاتا ہے لفظ آشرو پنجابی زبان کے لفظ “اَتھرُو” سے بنا ہے۔

مقدار خوراک: ایک چنے کے برابر گرم دودھ یا پانی میں ملا کر کھائیں

اصلی سلاجیت کی پہچان

سلاجیت کو آگ پر جلانے سے گرتی نہیں بلکہ بلکہ پھول جاتی ہے۔ دوسرے نمبر پر اصلی سلاجیت کا دھواں سفید ہوتا ہےجبکہ نقلی کا سیاہ ہوتا ہے۔

سلاجیت کے فوائد

اعصابی کمزوریہڈیوں کی کمزوریمردانہ کمزوریعام جسمانی کمزوری
درد ریحدرد کمرجوڑوں کا درددرد شقیقہ
ڈیپریشنپٹھوں کا کچھاواندرونی چوٹشوگر کے مسائل

اس کے علاوہ سلاجیت گردہ و مثانہ کو تقویت دیتی ہے۔ سلسل البول کی بیماری میں بہت مفید ہے۔ جریان اور ذیابطیس کے لیے بھی مفید ہے۔اس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ یہ ہر مرض کے لئیے مفید ہے اعصابی امراض میں بکثرت اسکا استعمال ہوتا ہے اعصاب کوطاقت دیتی ہے۔
اگرچہ سلاجیت پیشاب آور ہے، مگر اس کو “سلسل البول” یعنی بار بار پیشاب آنا میں استعمال کیا جائےتو پیشاب کی ذیادتی کو روک کر مثانہ کا قوی کرتی ہے سردیوں میں اس کی معمولی سی مقدار کھانے سے سردی کا احساس ختم ہوتا ہے۔

طریقہ استعمال:-  

رات کو سونے سے پہلے نیم گرم دودھ یا چائے میں ایک گندم کے دانے جتنی سلاجیت چمچ کی نوک پر لیکر اچھی طرح مکس کرکے استعمال کریں۔گرم مزاج والے ٹھنڈے دودھ یا دودھ کی کچی لسی میں استعمال کریں۔

احتیاط:-

ہائی بلڈپریشر کے مریض استعمال نہ کریں۔  سلاجیت کے استعمال کے بعد ٹھنڈا پانی پینے سے گریز کریں نیم گرم پانی پی سکتے ہیں۔ دراصل اس میں موجود معدنیات جسم کی کمی کو پورا کرتے ہیں ‘جس کی وجہ سے جسم کی حرارت بڑھنے کی وجہ سے خون کی گردش تیز ہو جاتی ہے۔

اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر وحید معراج کہتے ہیں کہ ‘اس میں آئرن، زنک اور میگنیشیم سمیت 85 سے زائد معدنیات پائے جاتے ہیں۔ ان سارے معدنیات کی وجہ سے انسانی جسم کے خون کے دباؤ میں اضافہ ہوتا ہے اور قوتِ مدافعت میں بہتری آتی ہے۔’وہ مزید کہتے ہیں کہ ‘اس کے استعمال سے انسان کے اعصابی نظام میں بہتری آتی ہے جس کی وجہ سے یہ الزائمر، ڈپریشن اور دماغ کے لیے مفید ہوتا ہے۔’ڈاکٹر معراج کہتے ہیں کہ ‘چوہوں پر کیے گئے ٹیسٹ سے ان کے شوگر لیول پر مثبت اثرات دیکھے گئے ہیں اس وجہ سے یہ شوگر کے علاج کے لیے بھی مفید ہے۔’اس کے علاوہ وہ کہتے ہیں کہ ہڈی و جوڑ کے لیے بھی بہت مفید ہے۔

سلاجیت کا صحیح استعمال

اسے سوکھے چنے کے دانے کے برابر اور گرم دودھ کے ساتھ ملا کر لینا چاہیے۔ اور پچاس سال سے زائد عمر کے افراد روزانہ کی بنیاد پر اور دو تین مہینے تک لے سکتے ہیں۔ اور جوان لوگ ہفتے میں دو دن سے زیادہ استعمال نہ کریں۔

بلڈ پریشر کےایسے  مریض جو مستقل بلڈپریشر کی ادویات استعمال کرتے ہیں وہ  اس کا استعمال بالکل بھی نہ کریں۔

’جب 86 معدنیات پیٹ کے اندر جاتے ہیں تو وہ ویسے بھی بلڈ پریشر تھوڑا بڑھ جاتا ہے۔ اس لیے جن کا بلڈ پریشر پہلے سے زیادہ ہو تو وہ بالکل بھی استعمال نہ کریں۔’ اس کے علاوہ دل کے امراض میں مبتلا لوگ یا جن کا دل کا آپریش ہوا ہے وہ بھی اس کا استعمال نہ کریں۔حاملہ عورتوں کو بھی اس کا استعمال نہیں کرنا چاہیے۔ان کے علاوہ تمام لوگ استعمال کرکے اپنی قوت مدافعت بڑھا سکتے ہیں۔

Official Whatsapp Number +92-347-0005578  www.etopk.com

price/Rs.2000 40gm off/Hot